اوکاڑہ؛موسلادھار بارش کے باعث مفت آٹا کی فراہمی معطل

13

اوکاڑہ،03اپریل(اے پی پی): ترجمان ضلعی انتظامیہ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن  خورشید جیلانی نے کہا ہے کہ اوکاڑہ میں  موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 03 اپریل کوضلع اوکاڑہ کے تمام14سینٹرز پر مفت آٹا کی فراہمی معطل ہے۔انہوں نے کہا کہ  جیسے موسم خوش گوارہوگا دوبارہ مفت  آٹا کی تقسیم شروع کر دی جائے گی۔