پاراچنار؛ کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا

14

پاراچنار، 03  اپریل (اے پی پی ): کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ سردی کے باعث لوگوں نے گھروں میں آنگیھٹاں اور گرم کوٹ بینان کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔