اوکاڑہ؛ جانوروں کے عارضی باڑہ کو آگ لگ گئی

128

اوکاڑہ،29اپریل(اے پی پی): شاہ دین روڈپرواقع فاطمہ سکول کے قریب جانوروں کے تعمیر عارضی باڑہ میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اوکاڑہ کی  فائر وہیکل اور ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اورریسکیو فائر فائٹرز نے پانی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔