سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس

10

اسلام آباد، 11اپریل(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس منگل   کوسینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت منعقد ہوا۔