عید الفطر کا تیسرا روز، شہریوں نے تفریح مقامات کا رخ کر لیا

38

 

نوشہرہ ورکاں 24اپریل اے پی پی ):عیدالفطر کے تیسرا روز بھی بچوں نے خوشگوار موسم اور عید کی خوشیاں انجوائے کرنے کے لیے تفریح پارکوں کا رخ کر لیا کوئی کشتی جھولا کوئی ٹرین ۔کوئی دیگر جھولوں کے جھولنے میں مصروف دکھائی دیےاور شہری و دیہی سطح پر پبلک پارکوں میں خوب گہما گہمی عیدکے تیسرے روزبھی دکھائی دیا ۔