وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ ، معین وٹو اور آغا رفیع اللہ کی ملاقات

28

اسلام آباد،6اپریل  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ ، معین وٹو اور آغا رفیع اللہ نے جمعرات کو یہاں الگ الگ ملاقات  کی ہے ۔ان  ملاقاتوں میں  متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی  مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت  کی گئی۔