جیکب آباد ؛ شہید نوجوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

25

جیکب آباد،26 جون (اے پی پی):جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے گا ؤں قلندر کٹوھر میں فوجی نوجوان شہید بشام کٹوھر کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ علاقہ  مکمل طور پر سوگوار ہوگیا۔شہید فوجی نوجوان کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان کو قتل کردیا گیا ہے پولیس اپنی تحقیقات کررہی ہے امید ہے کہ قاتلوں  کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔