سال 24 ۔ 2023 کے بجٹ  میں حکومت نے تنخواہوں میں رعایت دی ہے؛ایم این اے فرخ  خان

14

اسلام آباد، 10جون(اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی فرخ  خان نے مالی سال 24 ۔ 2023 کے بجٹ  پر اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ حالات  کے حوالے سے بہت  مناسب بجٹ ہے،حکومت نے تنخواہوں میں رعایت دی ہے۔