سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

17

اسلام آباد، 08 جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس جمعرات کو سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔