قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس

18

اسلام آباد، 08 جون (اے پی پی): قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس جمعرات  کو سینیٹر عرفان الحق صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔