قومی ورثہ و ثقافتی ڈویثرن کی نئی اور جاری سکیموں کے لیے 540 ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

35

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): قومی ورثہ و ثقافتی ڈویثرن کی نئی اور جاری سکیموں کے لیے 540 ملین روپے کا  بجٹ مختص کیا گیا ہے۔