ملتان؛کمشنر عامر خٹک کا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کنٹرول روم کا دورہ

26

ملتان، 29 جون(اے پی پی):کمشنر انجینئر عامر خٹک نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔انہوں نے شہر میں صفائی کی صورتحال مزید بہتر کرنے کا ہدایت کی اور کہا کہ شہر کی اہم شاہراہوں کیساتھ گلی محلوں میں صفائی آپریشن تیز کی جائے۔

 کمشنر عامر خٹک نے سوشل میڈیا، کنٹرول روم کا  بھی دورہ کیا اور شہر کی صفائی صورتحال بارے بریفنگ لی۔