ڈیرہ بگٹی؛ عید الاضحی کی نماز کا مرکزی اجتماع نواب قلعہ مسجد میں منعقد

15

 ڈیرہ بگٹی،29جون(اے پی پی):ڈیرہ بگٹی میں عید الاضحی کی نماز ادا کردی گئی، مرکزی اجتماع نواب قلعہ مسجد میں ہوا جبکہ پیر کوہ سوئی زین لوٹی میں بھی عید نماز کے اجتماع ہوئے۔ عید نماز کے بعد ملک و قوم کیلئے  خصوصی دعائیں کی گئیں۔