آر پی او کیپٹن(ر) محمد سہیل چودھری کی ہدایت پر ریجنل پولیس آ فس میں انسداد ڈینگی سپرے کرا دیا گیا

19

ملتان، 27 جولائی ( اےپی پی): ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن(ر) محمد سہیل چودھری کی ہدایت پر ریجنل پولیس آ فس میں انسداد ڈینگی سپرے کرایا گیا

آ ر پی او نے کہا کہ ڈینگی وائرس کے  خاتمہ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور کہا ریجن ملتان ، وہاڑی ، خانیوال اور لودھراں کے پولیس دفاتر میں بھی ڈینگی سپرے کرایا جائے اور انہوں نے کہا کہ ریجن کے 81 تھانوں میں بھی ڈینگی سپرے کروانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اور کہا ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے۔