جلالپور پیروالہ/، 08 جولائی ( اےپی پی):شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔