رینالہ خورد؛ شہراور مضافات میں تیزبارش، موسم خوشگوارہوگیا

29

رینالہ خورد،01جولائی(اے پی پی): عید کے تیسرے روز رینالہ خورد شہراور مضافاتی علاقوں چوچک لشاریاں شیرگڑھ اخترآباد بامہ بالا میں تیز ہواؤں کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، بارش اور ٹھندی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیااورموسم خوشگوارہوگیا ہے۔