ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، موسم خوشگوار

80

پاراچنار،09جولائی(اے پی پی):پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔