تھرپارکر، 28 جولائی (اے پی پی): ایس ایس پی تھرپارکر زاہدہ پروین نے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد شہروں سمیت ضلع بھر میں امن امان کو برقرار رکھنا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی تھرپارکر زاہدہ پروین نے پولیس کےفلیگ مارچ کے موقع پر کیا۔
نویں محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کو برقرار رکھنے کے لیے تھرپارکر پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔











