نوشہرہ ورکاں؛ تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش شروع، موسم خوشگوار

26

نوشہرہ ورکاں،12جولائی(اے پی پی): نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں تیز  ہواؤں  کیساتھ  موسلا دھار بارش شروع ہو گئی  ہے جس  کے بعد موسم  خوشگوار ہو  گیا ہے ۔ جولائی اور  ھاڑ کے مہینہ میں نوشہرہ ورکاں میں کھلی فضا میں گرمی جیسی تلخی اور حبس سے پاک موسم ملنے پر عوام میں خوشی  کی  لہر دوڑ گئی ہے ۔