وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کا گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم کے-فور منصوبے کی سائٹ کا دورہ

13

کراچی،30 جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے   اتوار کو کینجھر جھیل پر گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم کے-فور منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے  منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔