بھکر،15 اگست(اے پی پی ): ضلع کونسل میں صوفی نائٹ میوزیکل پروگرام کے اختتام پذیر ہونے کیساتھ ہی ضلع بھر میں رنگارنگ آزادی کی تمام تقریبات لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے اپنے اختتام کو پہنچی۔
میوزیکل نائٹ پروگرام میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرنور محمد اعوان اور ڈی پی او محمد نوید سول سوسائٹی سے متعلقہ افراد نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔











