ملتان؛ پی ایچ اے کے زیر اہتمام بسلسلہ محرم الحرام محفل کا انعقاد

7

ملتان، 02 اگست (اے پی پی ): پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام بسلسلہ محرم الحرام محفل کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی جبکہ  ہدیہ نعت بھی پیش کی گئی۔

ڈی جی پی ایچ اے ملتان تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ایمپلایرز یونین کے عہدیداران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔