نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات ، بلوچستان سے متلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

34

کوئٹہ۔26اگست  (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہفتہ کو یہاں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کے انتظامی امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔