پیرمحل؛ دو روزہ  تھیٹر فیسٹول ،ڈرامہ “اپنی مٹی اپنا دیس” پیش

5

پیرمحل،16 اگست(اے پی ):پیرمحل آرٹ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے دو روزہ  تھیٹر فیسٹول کا انعقاد کیا گیا، فیسٹول میں ڈرامہ “اپنی مٹی اپنا دیس” میں پاک فوج کے ساتھ اظہار محبت کی عکاسی کی گئی۔تھیٹر کے شوقین افراد  کی بڑی تعداد نے فیسٹول میں شرکت کی۔

 مزید تفصیل محمد نعمان چوہدری کی اس رپورٹ میں