رینالہ خورد،13ستمبر(اے پی پی): تیزرفتارموٹرسائیکل رینالہ خورد بائی پاس کے قریب بے قابو ہوکرفٹ پاتھ سے ٹکراگیا، جس کےباعث ایک نوجوان موقع پر جانبحق جبکہ دوزخمی ہو گئے، جن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ تاہم زخمی شخص عظیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےہسپتال میں جانبحق ہوگیا ہے۔











