مری ، 28اکتوبر(اے پی پی ):دریا گلی کے قریب ہائی روف وین حادثہ کا شکار ہو گئی ، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں ، زخمیوں کو مری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ زخمی افراد مردان یونیورسٹی کے طالب علم ہیں۔