ملتان؛ تجاوزات کیخلاف کارروائیاں، سامان قبضے میں لے لیا گیا

15

ملتان، 01 نومبر(اے پی پی ): ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی ، ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بوسن روڈ چونگی نمبر 9 ،چونگی نمبر 6،سیداں والا بائی پاس چوک اور بہادر پور چوک کے اطراف روڈ کی دونوں طرف تجاوزات ختم کرا کے سامان قبضے میں لے لیا۔