نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مشترکہ عرب اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

4

 

اسلام آباد،11نومبر  (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مشترکہ عرب  اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔ وہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اور اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔