پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 120 ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ 2 سے آزاد امیدوار  محمد احسن احسان 56ہزار490ووٹ لے کر کامیاب

28

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 120  ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔2 سے آزاد امیدوار  محمد احسن احسان 56ہزار490ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فوزیہ خالد چوہدری 24ہزار547 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب54.78فیصد رہا۔