پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 119 ٹوبہ ٹیک سنگھ 1 سے آزاد امیدوار  اسد زمان 78ہزار105ووٹ لے کر کامیاب

28

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 119  ٹوبہ ٹیک سنگھ 1 سے آزاد امیدوار  اسد زمان 78ہزار105ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عظمیٰ علی 52ہزار731 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب58.31فیصد رہا۔