مظفرآباد: معرکہ حق کے حوالے سے یادگارِ شہداء پر شاندار تقریب کا انعقاد

16

مظفرآباد، 10 مئی ( اے پی پی): آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں معرکہ حق کے حوالے سے یادگارِ شہداء پر شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

قائم مقام صدر آزاد کشمیر تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ مہمانِ خصوصی نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔