اسلام آباد,6ستمبر(اے پی پی ):نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے کہا کہ ہمارا ایک ہی پیغام ہے کہ متحد رہیں، اداروں پر اعتماد کریں، اور ان شاء اللہ تعالیٰ پاکستان ترقی کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد، اداروں پر اعتماد اور پاکستان کی ترقی کے لیے اجتماعی کوششیں ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہیں۔











