اسلام آباد، 09 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔
ملاقات میں ملک کی موجود ہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس، اسلام آباد