وزیر اعظم عمران خان سے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ ہر ہیگو سوائرکی ملاقات

149

اسلام آباد ، 20 فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ ہر ہیگو سوائرنے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سرانور پرویز، لارڈ ضمیر چوہدری اور عبدالقدیر حمزہ ، وزیراعظم  کے مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی بھی موجود تھے۔

 وی این ایس ، اسلام آباد

Download Video