وزیر اعظم عمران خان سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

111

اسلام آباد،26 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بدھ کو یہاں  ملاقات کی۔

  ملاقات میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیر اعظم کو پنجاب میں صحت کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

وی این ایس،اسلام آباد