ملتان،17 اگست(اے پی پی ): انکم ٹیکس آفس کے پاس اسپیئر پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔
ریسکیو1122 کے مطابق گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کے گودام میں لگی جس پر ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر
آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔