جیکب آباد،30 ستمبر(اے پی پی ):پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش ہادی بخش کو گرفتار کر لیا گیا۔منشیات فروش سے 1500گرام چرس برآمد کر کےمقدمہ درج کردیا گیا ہے ۔