کوئٹہ 23 مارچ(اے پی پی): گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اس موقع سینیٹر دنیش کمار بھی موجود تھے ۔