ملتان،08 مئی(اے پی پی): گلشن مارکیٹ میں سلنڈروں کی دوکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس میں ایل پی جی کے سلنڈر موجود تھے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر فٹنگ کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔