کوئٹہ میں لاک ڈاون کے باعث کورونا کی شرح میں کمی آئی, لیاقت شاہوانی

12

کوئٹہ26مئی(اے پی پی پی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ اگرایس او پیز پر عمل ہوتا رہا تو لاک ڈاﺅن مرحلہ وارختم کر دیاجائے گالیکن اگر عوام کی جانب سے احتیاط نہ کی گئی اور شرح میں دوبارہ اضافہ ہوا تو مزید سختی کا راستہ اپناتے ہوئے لاک ڈاون لگایا جائے گا انہوں نے کہا کہ این سی او سی نے انیس سال سے کم عمر کےافراد کی ویکسینیشن کی اجازت دیدی ہے جلد ہی ریجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے گا انہوں نےنجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کورونا ایس اوپیز کا خیال رکھیں۔