وزیرِ اعظم عمران خان سے ملتان سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ابراہیم خان کی ملاقات

22

اسلام آباد ، 08 اکتوبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے ملتان سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی ابراہیم خان نے جمعہ کو یہاں  ملاقات کی ہے ،ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔