وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات

18

اسلام آباد،  15 اکتوبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی غوث بخش مہر  نے جمعہ کو  یہاں  ملاقات  کی  ہے ۔ ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال، متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی   گئی۔ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے ۔