اسلام آباد ، 15 اکتوبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی اورنگ زیب خان کھچی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے ۔











