کیا مہنگائی اور پٹرول کی قیمت صرف پاکستان میں بڑھیں؟

29

اسلام آباد، 15اکتوبر(اے پی پی ):کیا مہنگائی اور پٹرول کی قیمت صرف پاکستان میں بڑھیں؟ افراطِ زر کے تناظر میں ایک عالمی جائزہ

٭گندم کی قیمت پاکستانی روپووں میں

پاکستان 55

بھارت 123

بنگلہ دیش 89

افغانستان 73

انڈوں کی قمت

پاکستان 179

بھارت 166

بنگلہ دیش 222

٭خوردنی تیل فی لیٹر

پاکستان 349

بھارت 532

بنگلہ دیش 293

افغانستان 325

٭مرغی کی قیمتیں

پاکستان 264

بھارت 432

بنگلہ دیش 253

٭پیاز فی کلو

پاکستان 63

بھارت 95

بنگلہ دیش 101

٭مونگ کی دال

پاکستان 180

بھارت 350

بنگلہ دیش 324

افغانستان 214

٭آلو فی کلو

پاکستان 74

بھارت 47

بنگلہ دیش 59

٭ٹماٹر فی کلو

پاکستان 67

بھارت 142

بنگلہ دیش 216

٭چینی فی کلو

پاکستان 110

بھارت 106

بنگلہ دیش 166

افغانستان 105

٭ماش کی دال فی کلو

پاکستان 267

بھارت 402

بنگلہ دیش 283

٭گھی فی کلو

پاکستان 346

بھارت 260

“گلوبل پیٹرولیم پریسزکے مطابق عالمی دنیا میں فی لیٹر ڈیزل پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا جائزہ اس طرح ہے

٭پٹرول

پاکستان 0.744   ڈالر

 سری لنکا   0.920

بنگلہ دیش 1.040

بھارت 1.399

ترکی0.872

٭ڈیزل

پاکستان0.713

سری لنکا   0.555

بنگلہ دیش 0.760

بھارت 1.287

ترکی0.842

٭بجلی

 پاکستان 0.053

 سری لنکا   0.074

بنگلہ دیش 0.066

بھارت 0.077

ترکی0.089