سکھر،10 نومبر (اے پی پی ): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے بدھ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوتھ کونسل کے سبب بین الاقوامی تعلقات بہتر ہوں گے۔