اسلام آباد، 11 نومبر(اے پی پی): م وزیر خارجہ خدوم شاہ محمود قریشی نے ٹرائیکا پلس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی مدد کا مطلب طالبان آزاد مملکت کے طور پر تسلیم ہونا چاہتے ہیں۔افغانستان سے متعلق نواں “ٹرائیکا پلس” کا اجلاس جمعرات کو وزارت خارجہ میں منعقد ہوا۔











