اسلام آباد، 17 نومبر(اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بھارت سے کلبھوشن کے معاملے کو دوبارہ آئی سی جے میں لے جانے کا موقع چھین لیا ہے۔