الیکٹرانکس ووٹنگ مشین سے  اوورسیز پاکستانیوں  کو انکا حق  ملے گا ؛ گلناز کاشف

24

 ملتان،18 نومبر(اے پی پی): پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما  و چیف کوڈینٹر سول سوسائٹی فورم پاکستان گلناز کاشف نے الیکٹرانکس ووٹنگ مشین پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا  ہے کہ   بل  پاس  کر کے  حکومت  نے  ایک بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکٹرانکس ووٹنگ مشین سے  اوورسیز پاکستانیوں  کو انکا حق  ملے گا۔