راولپنڈی ، 22 نومبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پیر کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت کے شعبے میں بہترین کام ہو رہا ہے۔