اسلام آباد، 29 دسمبر(اے پی پی ):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ آئی ٹی کے شعبہ میں دو سو فیصد اضافہ پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔